Daily Archives

January 30, 2024

بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا

بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا، بھارتی حکام کے مطابق ماہی گیر کشتی پر موجود عملے کے 19 پاکستانی ارکان کو بحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔ ایرانی جھنڈا بردار کشتی کے عملے کو 11 صومالی قزاقوں نے یرغمال بنایا تھا۔ کشتی چھڑانے کی کارروائی گذشتہ رات بحر […]

ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف

سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکوخصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں،میرے […]

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں قبائل کے درمیان شدید لڑائی ، 54 افراد ہلاک

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں حریف قبائل کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں  54  افراد ہلاک اور 64  زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق امن مشن کے 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امن مشن کے اہلکار ابیی کے علاقے میں امدادی سرگرمیوں کے دوران فائرنگ کی زد میں […]

انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ

ایلون مسک کی نیورا لنک کمپنی نے انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ ابتدائی صارف وہ ہوں گے جو اپنے اعضاء کا استعمال کھو چکے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ چپ لگنے کے […]

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہم نے میچز جیتنے کے مواقع ضائع کیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میچز جیتنے کا موقع ملا مگر ہم نے مواقع ضائع کیے، جتنے تجربے کرنے ہیں ابھی سے فائنل کرلیں، ورلڈ کپ سَر پر ہے۔ شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے […]

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی ہامی بھرلی

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی بھرلی، تیسری ٹیم ملائیشیا ہوگی۔ انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل تک لاہور میں تین ملکی بیس […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ؛ 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بن کر مغربی کنارے کے ابن سینا اسپتال میں داخل ہوئے اور 3 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان تینوں فلسطینی نوجوانوں کا تعلق حماس کے اُس […]

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو ٹیم میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرفراز خان گزشتہ 2 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب ان کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرنے پر مداحوں نے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P