سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہو گئیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد پیاز کے سرکاری نرخ 145 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا […]
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔ سری لنکا کی […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام طے پا گیا ہے اور موجودہ پروگرام آخری ہوگا، گروپ 20 میں جانے کے لیے معیشت کو دستاویزی بنانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس محصولات بڑھانا ناگزیر ہے، مائیکرو اکنامک استحکام منزل […]
حکومت نے گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلی جب کہ صنعتوں کو آخری ترجیح میں شامل کردیا ہے۔ وفاقی وزارت توانائی و پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کے لیے ترجیحی آرڈر لسٹ میں ترمیم کرتے ہوئے کیپٹیو پاور یونٹس کو گیس کی فراہمی آخری ترجیح میں شامل کردی ہے۔ […]
فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ سٹیشن کے درمیان لیزرز کے استعمال کی مدد سے رابطہ قائم کرتے ہوئے پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ 2023 کے آخر میں […]
پی آئی اے کیلیے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ قومی ائیرلائن(پی آئی اے )کے سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا۔ ایوارڈ ملکی سیاحتی کے فروغ میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ سابق کرکٹر محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق محمد یوسف نے اپنے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے، محمد یوسف پی سی بی میں دیگر اہم […]
ٹینس کی معروف سابق عالمی خاتون کھلاڑی بلی جین کنگ امریکی کانگریس کا گولڈ میڈل پانے والی پہلی انفرادی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کے دستخط کرنے سے پہلے امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے اس اعزاز کی مظوری دی۔ قبل ازیں 9 انفرادی ایتھلیٹس اور1980 کی امریکی اولمپک ٹیم کو کانگریشنل گولڈ میڈل […]
برلن میراتھن میں ایتھوپیا کے ایتھلیٹس چھائے رہے، مردوں اور خواتین کی دوڑ میں فتح حاصل کرلی۔ ایتھوپیا کے 24 سالہ ملکیسا مینگیشا نے کینیا کے سائبرین کوٹ کو صرف پانچ سیکنڈز سے ہرا کردو گھنٹے تین منٹ 17 سیکنڈز میں مینز ایونٹ میں کامیابی حاصل کی، ایتھوپیا ہی کے ہیمانوٹ الیو تیسرے نمبر پر […]