سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال کپتان کون ہوگا؟ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ چیئر مین پی سی بی نے کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکٹرز کو سونپی ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے کپتان […]