Daily Archives

February 29, 2024

بلوچستان میں حکومت سازی: پیپلزپارٹی کا جے یو آئی کی صوبائی قیادت سے رابطہ

پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی قیادت سے رابطہ کرلیا۔ رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کا جے یو آئی کے صوبائی امیر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، پیپلزپارٹی کی قیادت کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام حکومتی اتحاد کا حصہ بنے، بلوچستان میں […]

طوفانی بارشیں: گوادر کو آفت زدہ قراردے دیا گیا

طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے بتایا کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا، گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کر دیئے۔ جان اچکزئی […]

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی انتخابات کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمانی انتخابات کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ سربراہ اے این پی اسفند یار ولی نے کہا کہ اے این پی کے اراکین کسی بھی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہوں گے، اے این پی ملک میں سویلین بالادستی، جمہوریت اور پارلیمان کی […]

سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کے لیے پاک فوج , ایف سی بلوچستان کی سول انتظامیہ کے ساتھ انتھک امدادی سرگرمیاں جاری

سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کے لیے پاک فوج , ایف سی بلوچستان کی سول انتظامیہ کے ساتھ انتھک امدادی سرگرمیاں جاری پاک فوج 44 ڈویژن بشمول ایف سی کاعملہ جیوانی، گوادر، اور سربندر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ہمراہ امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں- سیلاب متاثرین کو بنیادی صحت […]

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اجلاس کل صبح تک ملتوی

 قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد […]

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے، فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے، […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط […]

آئی ایم ایف کو خط گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے اور بیرونی ادارے کو ملکی معاملات میں دخل اندازی کے لیے خط قومی مفاد میں نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سربراہ قوم سے […]

پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا، اسی میچ کے دوران پی ایس ایل کی […]

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے رائے شماری ہونی ہے تاہم ن لیگ کی جانب سے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P