آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل
آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
سٹیون سمتھ نے یہ سنگِ میل سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا، ساتھ ہی انہوں نے آج سنچری بھی سکور کی۔
سٹیون سمتھ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں…