Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

سٹیون سمتھ نے یہ سنگِ میل سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا، ساتھ ہی انہوں نے آج سنچری بھی سکور کی۔

سٹیون سمتھ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی ہیں، انہوں نے ٹیسٹ کی 205 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More