بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام کے ضلع ایزول کے ڈپٹی کمشنر نازک کمار نے بتایا کہ اب […]