حکومتی کنٹرول سے باہر سیٹلائٹ انٹرنیٹ قومی سلامتی کیلئے خطرناک قرار
پاکستان میں لائسنس کا حصول اسٹارلنک کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ۔ متعلقہ اداروں نے اسٹارلنک کے رول سے متعلق سوالات اٹھا دیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں لائسنس حصول کیلئے اسٹارلنک کو پہلے تمام خدشات دور کرنا ہوں گے، اسٹارلنک کو پاکستان میں سخت شرائط، قوانین کی پاسداری کی ضمانت دینا ہوگی۔ […]