Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 28, 2026

وزیراعظم اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،مذاکرات اورثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں کا خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   ٹیلیفونک رابطےمیں ایرانی صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نےمذاکرات اورثالثی کےلیےاعتماد سازی کی ضرورت پرزوردیا،انہوں […]

عبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےتاجکستان سےدوستی کا رشتہ مضبوط بنانےکیلئےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آبادمیں دوست ملک کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجکستان کے ملی نغموں کی دھنیں بجاکرانکا گرمجوشی سےاستقبال کیا گیا ۔   وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاجکستان کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجک سفیرشریف زادہ یوسف توئیر سےغیررسمی ملاقات میں دوطرفہ تجارت میں اضافے اور […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردی   امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹوسےخطاب میں کہا ہم نےابراہم معاہدہ کیا،امید ہے جلد آپ اس میں شامل ہونگے،مشرق وسطیٰ مکمل طورپرتبدیل ہوگا،اس کےبعد پورےخطےکا مستقبل پہلے سے بہت زیادہ روشن ہوگا۔   انکا کہنا تھاکہ اب وقت آ گیا […]

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔   آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4800 روپے مہنگا ہوکر 472062 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 4116 روپے کے اضافے سے 404717 روپے ہوگئے۔ […]

امریکی جہاز تباہ، سلطان ائیربیس میں بھی امریکا کو بھاری نقصان، کئی امریکی فوجی مارے جانے کا دعوی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے بات چیت کی تصدیق کردی،کہا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں،نتائج جلد سامنے آئیں گے۔   امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ایران کےخلاف جنگ میں اہداف کےحصول سے دو ہفتے دور ہیں،مشرق وسطیٰ کو ایران کی غنڈہ گردی سے آزاد کرادیا،نیٹو نے ضرورت پڑنے پر ہماری مدد […]

سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔   ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر دورہ کریں گے، دورے کےدوران مختلف امور پر تفصیلی بات […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More