Daily Archives

February 28, 2024

تحریک انصاف کو آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی سیاسی قیمت اد کرنا پڑے گی :نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوا ر الحق کاکڑ نے عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا ہے ۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یہ بہت ہی گری ہوئی حرکت ہے ، انتخابی مسائل کے حل کیلئے متعلقہ فورم موجود ہیں، اس خط […]

اب بیکٹیریا مریخ پر بھی انسانوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، تحقیق

سائنسدانوں کے مطابق بعض ایسے بیکٹیریا جو انسانوں میں بیماری کا باعث بنتے ہیں وہ مریخ پر زندہ رہنے کی صلاحیت بھی  رکھتے ہیں۔ جرمن ایرو اسپیس سینٹر کی ایک نئی تحقیق  کے مطابق انسانی جسم پر زیادہ دباؤ پڑنےسے بیماریوں کا سبب بننے والے چند ایسے بیکٹیریا مریخ پر نا صرف زندہ رہ سکتے […]

ٹیکنو کا بہترین کیمرا کا حامل پووا 6 متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے رواں سال کا بہترین کیمرا کا حامل اپنا فون پووا 6 متعارف کرادیا۔ ٹیکنو پووا 6 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ طاقتور ترین بیٹری اور فاسٹ ترین چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ فون کو 6 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 70 واٹ […]

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔ انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں برس کے اختتام تک عام […]

مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع

محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار سے بنائی گئی آنکھیں زیادہ قدرتی لگتی ہیں اور بہتر انداز میں فٹ ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا […]

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر دو میچوں کی پابندی عائد

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر سعودی لیگ میں النصر اور الشباب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر دو میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر  پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی […]

ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ملتان سلطانز کے سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز نےدفاعی چیمپئن لاہور قلندرزکو اس میچ میں 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دےدی،شکست کے بعد قلندر کے پلے آف […]

اراکین قومی اسمبلی کےحلف برداری اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی

اراکین قومی اسمبلی کے حلف برداری اجلاس سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروباری ہفتے تیسرے روز ‏100 انڈیکس 525 پوائنٹس بڑھ کر 63744 پوائنٹس پر پہنچ گیا،اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس اور فرٹیلائزر سیکٹرز کے منافع میں اضافے کا مارکیٹ پر […]

بھارت؛پنجاب سے باہر بھی کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دیدی

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پندرویں روز بھی جاری  ہے،کسان مظاہرین اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ دہلی چلو مارچ کےدوران بھٹنڈہ پنجاب میں کسان مظاہرین نےعالمی تجارتی تنظیم کا پتلا جلا ڈالا، کسان مظاہرین کی مانگیں پوری نہ ہونے پر غم وغصے کی لہر میں مزید اضافہ ہوا۔ بھارتیہ کسان […]

امریکا؛ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔ آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P