Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

نومبر 27, 2025

آکسفورڈ میں پاکستان کی علمی میدان میں بڑی فتح، بھارت کو سبکی کا سامنا

پاکستان نے علمی میدان میں بڑی فتح حاصل کرلی جہاں آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا اور پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوئی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق جنرل (ر) زبیر محمود حیات، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ڈاکٹر محمد فیصل […]

آئی سی سی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تبدیلی پر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کو مزید مؤثر اور دلچسپ بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے آئی سی سی نے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے جس کی سربراہی نیوزی لینڈ کے سابق بیٹر راجر ٹووز کر رہے ہیں۔ یہ گروپ مستقبل […]

ورلڈکپ سے قبل فٹبال کا ایک اور سنسنی خیز ٹاکرا؛ فیفا عرب کپ قطر 2025 کا شیڈول جاری

فٹبال کے دیوانوں کے لیے کوئی ایک بھی میچ تہلکہ خیز یادوں سے بھرا ہوتا ہے اور جب بات کسی سنسنی خیز ٹورنامنٹ کی ہو تو مداحوں میں ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک فٹبال ٹورنامنٹ، فیفا ورلڈ کپ سے قبل دھوم مچانے آرہا ہے۔ دنیا بھر میں مقبولیت رکھنے والا یہ ٹورنامنٹ فیفا عرب […]

کرکٹ میچ کے دوران پیش آئے ناخوشگوار واقعہ کو 11 سال مکمل

کرکٹ کے میدان میں میچ کے دوران پیش آئے ناخوشگوار واقعے کو 11 سال مکمل ہوگئے، 27 نومبر 2014 کو آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر فلپ ہیوز میچ کے دوران گیند لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔ آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو شیفلڈ شیلڈ کے میچ میں شین ایبٹ کی گیند سر پر لگی تھی، گردن کے پچھلے […]

الاسکا میں اگلے 64 دن تک سورج طلوع نہیں ہوگا

امریکی ریاست الاسکا کے سب سے شمالی شہر اتقیاگوِک نے ایک بار پھر وہ منظر دیکھ لیا ہے جو دنیا کے صرف چند مقامات کو نصیب ہوتا ہے، یہاں سورج نے آخری جھلک دکھا کر 64 دن کی رخصت لے لی ہے۔ قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے ساتھ ہی یہ علاقہ اب 22 […]

قائداعظم ٹرافی: موسیٰ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کردی

قائداعظم ٹرافی میں قومی فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے شاندار ڈبل ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اسلام آباد ریجن کے 25 سالہ فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے قائداعظم ٹرافی 2025 میں ڈبل ہیٹ ٹرک کر کے تاریخی کارنامہ اپنے نام کیا، پی سی بی نے اس سے متعلقہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا […]

خلا میں پھنسے 3 چینی خلا بازوں کی واپسی کیلیے امید نظر آنے لگی

چین نے خلا میں پھنسے ہوئے تین خلا بازوں کی واپسی کیلیے بغیر عملے والا مشن روانہ کیا جو مدار میں پہنچنے کے بعد اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر چین کے تین خلا باز ژانگ لو، وو فے اور ژانگ ہونگ ژانگ پھنسے ہوئے ہیں جن کی […]

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کا سامنا کرنے والے صارفین کیلیے بڑی خوشخبری آگئی

پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نمبر (اکاؤنٹ) بلاک ہونے کی وجہ سے پریشان ہونے والے صارفین کی پریشانی دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اربوں زائد صارفین رکھنے والے پلیٹ فارم واٹس ایپ کے بیشتر استعمال کنندگان کے اکاؤنٹس بلاک ہوئے جس فیصلے کے خلاف درخواست […]

یورپی یونین میں میٹا کیخلاف تحقیقات شروع

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف یورپی یونین کے قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر اٹلی میں تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ کمپنی پر صارفین کی اجازت کے بغیر واٹس ایپ میں میٹا اے آئی اسسٹنٹ شامل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملک کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ کا کہنا تھا کہ تحقیقات […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے، اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثہ جات ظاہر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 237 کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More