Daily Archives

September 27, 2026

اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطینی خواتین، بچوں، […]

رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لیکر پانچویں مرتبہ چیچنیا کے سربراہ منتخب

روس انتخابات میں مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔ روسی الیکشن کمیشن کے مطابق انہوں نے 99.85 فیصد ووٹ حاصل کئے اور پانچویں مدت کیلئے عہدہ سنبھالیں گے۔ رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قریبی اتحادی سمجھے جاتے […]

حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ شہرِ قائد میں احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام کی قوت خرید شدید متاثر ہو چکی ہے، پٹرول کی قیمت 400 روپے فی لٹر تک پہنچا دی […]

حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم

عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں شعبۂ سیاحت سے وابستہ افراد اور سیاحوں کے ذوقِ تحقیق و تجسس اور شوقِ سیر و سفر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P