Daily Archives

September 27, 2026

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے، عباس عراقچی

اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی فریق کو قطر کے ذریعے امن تجویز بھیجی تھی، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تجویز کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کر دیا

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایرانی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولنے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم امریکا کو اس پیشکش سے اتفاق نہیں۔

سیاحت، معیشت کی ترقی کا اہم وسیلہ

سیاحت محض ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ مختلف معاشروں، تہذیبوں، زبانوں اور روایات کو قریب لانے کا ایک مؤثر ذریعہ بھی ہے، دنیا کے مختلف خطوں کی سیر انسان کے علم میں اضافہ کرنے کے ساتھ اس کے تجربات اور سوچ کے دائرے کو بھی وسیع کرتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P