Daily Archives

August 27, 2026

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اپنے استعفے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنے استعفے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام “کیپٹل ٹاک” میں میزبان حامد میر نے جب مصطفیٰ کمال سے پوچھا کہ کیا آپ نے کل وزیراعظم کو اپنے ہاتھ سے لکھا استعفیٰ بھجوایا جسے وزیراعظم نے قبول نہیں کیا؟ جواب میں مصطفیٰ […]

3 دن میں جھیل کا بند ٹوٹنے سے نیپال میں ایک اور تباہ کن سیلاب آسکتا ہے؛ چین کی وارننگ

چین نے نیپال کی سرحد کے قریب بننے والی ایک بڑی جھیل کے آئندہ 3 روز میں پھٹنے کے خطرے سے خبردار کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں چھوچن کھولا اور پورےپو تسانگپو دریاؤں کے سنگم کے قریب سیلاب کے نتیجے میں ایک بڑی جھیل وجود میں آگئی ہے جس میں […]

پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت فراہم کرے گی، معاہدے پر دستخط

کویت کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزارت دفاع راولپنڈی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات ہوئی، وفد کی قیادت کویتی وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح نے کی۔ کویتی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان بھی وفد کے ہمراہ تھے، ملاقات کے دوران باہمی […]

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس، ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت

وزیر مملکت و چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب کی ہانگ کانگ میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں ہوئیں، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت ہوئی۔ بلال بن ثاقب نے ہانگ کانگ مانیٹری اتھارٹی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آرتھر یوئن سے ملاقات کی، ملاقات میں ٹوکنائزڈ کیپٹل مارکیٹس، ڈیجیٹل […]

بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق کوئٹہ میں 2 روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں اور صوبے کیلئے مزید اقدامات کرنے پر غور کیا گیا، بلوچستان کے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں فیلڈ […]

یوکرین کو میزائل فراہم کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے، جواب میں برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں: روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے برطانوی کروز میزائل استعمال کیے تو وہ اس کے جواب میں یوکرین کے اندر اور باہر موجود برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق […]

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔ اداکار نے بتایا کہ مجھے 2024 میں کان […]

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور فوجی تعطل کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ موجودہ علاقائی چیلنجز کا پائیدار حل بات چیت اور […]

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرلیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں محمد عباس نے بین ڈکٹ اور ایمو گے کو پویلین بھیج کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 17 رنز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P