Daily Archives

August 27, 2026

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں 35 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 605 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ […]

فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر

بلوچستان حکومت نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا، مطلوب خواتین کی نشاندہی میں مدد دینے یا اطلاع دینے والوں کی شناخت خفیہ رکھی […]

موبائل بیلنس کی معیاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

موبائل بیلنس کی معیاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟ پی ٹی اے کی جانب سے نافذ کردہ نئے ضابطے کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ سمز استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی سہولت دیتے ہوئے موبائل […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کے ارکان نے ڈاکٹر مہیش کمار کی قیادت میں پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، قائمہ کمیٹی کے ارکان نے انتظامیہ پر شدید تنقید کی اور آتشزدگی […]

سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

سانحہ پمز پر وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے افسران سمیت ریسکیو آپریشن میں شامل عملے کے بیانات قلمبند کیے۔ کمیٹی نے آگ لگنے سے لے کر ریسکیو ٹیموں […]

وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے سعودی سفیر کو ان کی سفارتی ذمے داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے لیے ان کی نمایاں خدمات کو سراہا۔ اس موقع […]

اے سی سی ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دبئی میں ہونے والی تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور میزبان متحدہ عرب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P