Daily Archives

June 27, 2026

گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں

گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ اس منفرد منڈی میں گدھوں کی مختلف نسلیں ہوتی ہیں جہاں ان کی قیمت بھی لاکھوں میں ہوتی ہے، کوئی گدھا 40 ہزار کا تو کوئی 80 ہزار کا اور خاص نسل کا گدھا تو 5 لاکھ تک میں بھی فروخت ہوتا ہے۔ […]

پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے آر ایس ایف کی جانب سے سوڈان میں شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کر دی۔ سلامتی کونسل میں سوڈان کی صورتحال پر اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ سوڈان میں تشدد کا فوری خاتمہ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کی جائے، سکولوں، ہسپتالوں، […]

سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

سچ چھپائے نہ چھپ سکا، مودی سرکار نے پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔ بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے گئے 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی، بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک اہلکاروں میں بھارتی آرمی کے پانچ اور فضائیہ کا ایک اہلکار […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے پر آگیا، اسی طرح 10 گرام 730 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے کی سطح […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے جدید حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا

میٹا کی زیرملکیت یہ میسجنگ ایپ اب کسی بھی انجان نمبر سے چیٹ شروع ہونے سے قبل ہی صارف کو ایک اہم انتباہ جاری کرے گی۔   اس فیچر کا بنیادی مقصد صارفین کو ممکنہ فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار کرنا ہے، تاکہ وہ کسی بھی غیر متوقع رابطے پر فوری ردعمل دینے کے بجائے […]

بصارت اور سماعت سے محروم افراد اجتماعی ذمہ داری ہیں: مریم نواز

مریم نواز شریف نے ڈیف بلائنڈ نس ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیک وقت سماعت اور بصیرت سے محروم افراد بہت ہی سپیشل افراد ہیں، ڈیف بلائنڈ افراد کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی اجتماعی ذمہ داری ہے، سپیشل افراد کی بحالی احسان نہیں ان کا حق ہے۔   انہوں نے کہا ہے […]

عمران خان کو 22 اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان

علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ جیل ، آئی جی جیل خانہ جات ، چیئرمین نیب ، ڈی جی ایف آئی اے اور پمز کے ایم ایس کو فریق بنایا ہے۔   عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 8 اپریل کی وکیل کی میٹنگ […]

ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی سالانہ فیس میں اضافہ

ذرائع کے مطابق سالانہ فیس کے اضافے سے کئی ڈیپارٹمنٹس نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔، پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے کی بھی کم از کم حد مقرر کر دی ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل گریڈ ون ٹیم کے لیے فیس ڈیڑھ کروڑ سالانہ اور گریڈ ٹو گولڈ ٹیم کی سالانہ […]

ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ شادی کے دوران مجھے سخت ذہنی دباؤ اور کنٹرول کرنے والے رویے کا سامنا کرنا پڑا۔   ان کے مطابق اب عماد وسیم نہ تو بچوں کے اخراجات اٹھانا چاہتے ہیں اور نہ ہی ان سے ملاقات یا […]

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، امن و استحکام کے عزم کا اعادہ

دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے خطے کے امن و استحکام کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔   ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امن عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا، ایرانی عملے اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P