پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سلامتی کونسل میں سوڈان کی صورتحال پر اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ سوڈان میں تشدد کا فوری خاتمہ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کی جائے، سکولوں، ہسپتالوں، بازاروں،عبادت گاہوں پر حملے شدید قابل مذمت ہیں۔ عاصم افتخار نے کہا کہ سوڈان کی خود مختاری،علاقائی سالمیت […]
