Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 27, 2024

نقصان میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد

وزارت توانائی کی پہلے سے نقصان میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت نجکاری نے وزارت توانائی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد 5 منافع بخش پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت نجکاری نے جن 5 منافع بخش پاور […]

مجلس وحدت مسلمین کی محمود خان اچکزئی کے جاری وارنٹس گرفتاری کی شدید مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محمود خان اچکزئی کے جاری وارنٹس گرفتاری کی شدید مذمت کی۔ ترجمان مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں پر بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات بلا جواز اور شرمناک ہیں، جسے بند ہونا چاہئے، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر پر ایف آئی آر کا اندراج سیاسی قیادت کو […]

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے

 ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست میں بھی کئی مثبت پہلو تلاش کرلیے۔ نیوزی لینڈ سے مقابلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے زیادہ باؤنڈریز لگائیں، بولرز نے زیادہ ڈاٹ بال کیں ،تاہم مہمان بیٹرز نے زیادہ ڈبل رنز […]

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس ضمن میں ایک تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کیا ہے جس میں درج ہے کہ اسپورٹس بورڈ کے نمائندے کی موجودگی میں وزیر اعظم کے نامزد کردہ امیدوار طارق بگٹی کو […]

بحالی امن کیلئے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا : وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، 27 اپریل، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے گزشتہ روز یہاں شہید پولیس ریکروٹ ذکی ہارون کے والدین اور بھائیوں نے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعلٰی بلوچستان نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید ریکروٹ کی بہن اور متاثرہ فیملی کے تین افراد […]

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا۔ انھوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان پر آئی پی ایل میچز کے دوران ہونے والی تنقید پر کہا کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں یہ مسئلہ رہتا ہے، انھوں نے اس معاملے پر ممبئی کے کپتان […]

کوئٹہ: تندور مالکان کی خلاف کارروائی کا آغاز 6 تندور مالکان گرفتار

کوئٹہ: تندور مالکان کی خلاف کارروائی کا آغاز 6 تندور مالکان گرفتار ۔ لیکن مستونگ کے تندور مافیاں سپر پیکج سے لطف اٹھا رہے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ مستونگ تندور مافیاں کے سامنے بےبس ۔ کوٸٹہ / ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد نے عوامی شکایت پر ایکشن لے لیا اسپیشل مجسٹریٹ نے 6 تندوروں […]

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور کشمیر میں بھی ووٹنگ ہوگی۔ بھارت میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کی 543 نشستوں پر الیکشن کے لیے دنگل […]

مصری وفد غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا

مصری وفد غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصری وفد نے اسرائیلی ہم منصبوں سے ملاقات کی، غزہ میں جنگ کے خاتمے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات چیت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اسرائیلی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کے پاس مذاکرات […]

روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ

اگرچہ یہ ایک خواب لگتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ انٹارکٹیکا میں واقع ایک آتش فشاں پہاڑ Erebus ہر روز سونے کے ٹکڑے برسا رہا ہے جس کی قیمت 6000 ڈالرز ہے۔ سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر ماؤنٹ ایریبس کے نیچے لاوے پر مبنی ایک جھیل کو ظاہر کرتی ہیں جو 1972 سے بھڑک رہی ہے۔ یہ آتش فشاں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More