Daily Archives

January 27, 2024

بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے مسلسل دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن ویمن ایونٹ جیت لیا

بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ویمن سنگلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔  فیصلہ کن معرکے میں اُنہوں نے پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے والی چین کی کی وین ژینگ کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6، 2-6 سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ […]

مناظرے کیلئے تیار ہوں، بتائیں کب کرنا ہے؟ بلاول کا شہباز کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں مناظرے کیلئے تیار ہوں بتائیں سندھ کے کس شہر میں اور کس تاریخ کو کرنا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ میں مناظرے اور […]

ایران میں پاکستانیوں پر حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں نے کیا، نگران وزیر خارجہ

نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس ہے، یہ گھناؤنا حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے کیا گیا۔ ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر فائرنگ کردی، واقعے میں 9 پاکستانی شہید جبکہ 5 زخمی […]

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے پانچ ممبران حمد العلیوی، حمد الدوری، احمد قراطہ، محمد البلوشی اور بدر التمیمی نے حکومت سے درخواست کی کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تین دن چھٹی کی جائے۔ محمد العلیوی نے اپنی تجویز کے حق […]

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی کمی

ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق ان کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔25 جنوری […]

مریم نواز کو بتا دو میں میدان میں آ گئی ہوں، صنم جاوید

تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید کی ن لیگ آفس جلانے کے کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 29 جنوری کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے کیس کی سماعت کی اورکارروائی مکمل کرتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت پر فیصلہ […]

امریکا نے ترکیہ کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو 23 ارب ڈٓالر مالیت کے 40 ایف-16 طیاروں کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ترکیہ کو ایف-16 فراہم کرنے کی منظوری  ترک پارلیمنٹ  کی جانب سے سویڈن کو نیٹو کی رکنیت دینے کی اجازت کے بعد دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کانگریس […]

آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست

آسٹریلین اوپن میں مینز سنگلز کے دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی، انہیں اٹلی کے جینک سنر نے چار سیٹ کے مقابلے میں ہرا دیا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں میدودیو نے زیوریو کو مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلم میں جوکووچ کا سفر سیمی […]

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

 آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتہ کو جنوبی افریقا کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم نے نیوزی لینڈ انڈر نائنٹین ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی سمیٹ لی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P