Daily Archives

January 27, 2024

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے بورڈ آف گورنرز تشکیل

پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین کے انتخابات کے لیے بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر تصدیق کی گئی کہ لاہور میں بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا گیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے مصطفیٰ رمدے اور سید محسن رضا نقوی نامزد ہیں۔ پی […]

انڈر19 ورلڈکپ: نیپال نے افغانستان کو اپ سیٹ شکست دے دی

نڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے اپ سیٹ شکست دے دی، نیپالی باؤلر آکاش چند کو 5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی، 7 […]

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk. کو خصوصی انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی ڈریسنگ […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر ات زائل ہو جائیں […]

تیل، گیس کے شعبے میں 7 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

 رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں تیل اور گیس کے شعبے میں […]

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 43.79 فیصد سے زائد

قلیل مدتی مہنگائی 25 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 43.79 فیصد تک جا پہنچی۔ حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی مشترکہ آمدنی والے گروپ کے لیے بڑھ کر 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو مئی 2023 کے بعد گزشتہ ہفتے کے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

گذشتہ روز اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے […]

ایران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل

 نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔  ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر واقعہ کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے صوبے سراوان میں 9  پاکستانیوں کے ہولناک قتل پر گہرا صدمہ ہے۔ انہوں […]

مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو زرداری کا نوازشریف سے مناظرے کا چیلنج مشروط طور پر قبول کرلیا

مسلم لیگ ن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نوازشریف سے مناظرے کے چیلنج کو مشروط طور پر قبول کرلیا ہے۔ صدر ن لیگ نے نواز شریف اور بلاول کے درمیان مناظرہ سندھ میں کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل ایک سیاسی لیڈر نے کہا […]

غزہ کے رہائشیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناکام عدالت قرار دیا۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے سے شدید مایوسی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P