صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا امیدواروں کوانتباہ
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 ئ میں حصہ لینے والے تمام امیدواران اور سیاسی جماعتوں کو مطلع کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 182 کے مطابق 6 فروری 2024 اور 7 فروری 2024 کی درمیانی شب […]