Daily Archives

December 24, 2024

موت کی سزائیں تبدیل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن پر سخت تنقید

ڈونالڈ ٹرمپ نے سزائے موت کے تقریباً ہر امریکی وفاقی قیدی کی سزا کو تبدیل کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ نو منتخب صدر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹ رہنما کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی…

امریکی پابندیاں بلاجواز، ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی نظام جارحیت کیلئے…

ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق، حصول کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق ہے، اب موٹرویز انفراسٹرکچر نہیں رہے، اب براڈ بینڈ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر ہے، اب نوجوانوں کو اپنا حق حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی۔ آئی بی اے (انسٹیٹیوٹ آف…

لگتا ہے بانی پی ٹی آئی پر مذاکرات کیلئے دباؤ آیا : قمرزمان کائرہ

رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے بانی پی ٹی آئی پردباؤ آیا ہے اب مذاکرات کر رہے ہیں۔ قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا مطالبہ تھا صرف اسٹیبلشمنٹ سےبات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تو پہلے ہی مذاکرات…

پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان…

سیکیورٹی وجوہات ، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر، کل کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ مسافروں کو مکمل ریفنڈ دیا جائے گا۔ چمن مسافر ٹرین اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق چمپئینز ٹرافی 2025 کے میچز کا انعقاد پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا،…

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شرح نمو بڑھانے کے لیے نظام میں موجود خامیاں دور نہ کی گئیں تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P