سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر، کل کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔
مسافروں کو مکمل ریفنڈ دیا جائے گا۔
چمن مسافر ٹرین اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔
Trending