حکوم نے پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے مہنگا کر دیا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ZAHEER ALI Apr 24, 2026 FaceBook Twitter Instagram whatsaap حکوم نے پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے مہنگا کر دیا petrol prices تازہ […]
تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کا نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران خطے کی صورتحال اور امن کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اس […]
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد خطے میں جاری پیشرفت، جنگ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات […]
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال، جنگ بندی اور سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت میں خطے کی تازہ پیش رفت، جنگ بندی اور امریکا-ایران تناظر […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے ذریعے امن کےعالمی دن کے موقع پر پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب عالمی برادری کو پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سیز فائر میں 3 ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ ہمیشہ قائم رہنے والا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں امن کیلئے مل کر کام کرنے کا بھی اعلان کر دیا، صدر ٹرمپ […]
سربراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ ہیں، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔ پنجاب کے ضلع لودھراں کے پارٹی امیر میاں محمد کی وفات پر گھر آمد پر فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات […]
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی افواج کی جانب سے ضبط کیا گیا ایرانی پرچم بردار کارگو شپ دراصل چین کی جانب سے ایران کے لیے تحفہ تھا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے […]
ذرائع کاکہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ہمراہ آج پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ہمراہ […]