Daily Archives

November 22, 2026

سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آگئی

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اداکارہ شردھا کپور سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی اداکارہ شردھا کپور سے معافی مانگنےکی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ دونوں اداکاروں کی فلم کی ایک ہی دن ریلیز ہے۔ بھارتی میڈیا کا…
Read More...

استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ ساتویں عالمی ویمن سمٹ میں شرکت کی، جہاں خواتین اور بچیوں کے حقوق کے تحفظ، انہیں بااختیار بنانے، مساوی مواقع کی فراہمی…
Read More...

دبئی امیگریشن اور فیوچر فاؤنڈیشن میں مصنوعی ذہانت و جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا معاہدہ طے

اس شراکت داری کا مقصد سرکاری خدمات اور انتظامی نظام کی کارکردگی بہتر بنانا اور دبئی حکومت کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدید حل فراہم کرنا ہے، معاہدے پر دبئی امیگریشن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری اور دبئی فیوچر فاؤنڈیشن…
Read More...

سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر ملکی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے اور وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2025 کے اختتام پر پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضے 84.8 ٹریلین روپے تھے۔
Read More...

نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناء

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کا معاملہ اس قدر متنازع شکل اختیار کر چکا ہے کہ اب اس کا بہتر حل عوام سے براہ راست رائے حاصل کرنے میں ہی نظر آتا ہے۔
Read More...

ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی

پاکستان ویمنز نے سکاٹش ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 17 گیندوں پہلے حاصل کر لیا، گل فیروزہ 54 اور کپتان منیبہ علی 59 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ سکاٹ لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے تھے، کپتان…
Read More...

مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گرو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب امن، محبت، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سرزمین ہے۔…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P