Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اگست 22, 2024

وزیرِاعظم نے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کیلئے بونا-راست منصوبے کا اجراء کردیا

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے تاریخی قدم اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا-راست (Buna-Raast) کنیکٹیوٹی منصوبے کا نفاذ کردیا۔ منصوبے کے تحت پاکستان کے ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست کو عرب مانیٹری فنڈ کے تحت قائم بونا سے جوڑا جا رہا ہے. وزیرِاعظم شہباز شریف کے […]

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 55.17 حصص کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جہاں جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس میں 532.56 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ وزیر خزانہ کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ستمبر میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کو نئے قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بیان، […]

سپریم کورٹ، پارلیمان کا شکریہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور کیے جانے پر عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کل جمعے کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

امریکا کا جمہوریت کے حامی سابق کارکن کو چین کیلئے جاسوسی کا الزام

 امریکا کے محکمہ انصاف نے نیویارک سے تعلق رکھنے والے شہری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پروسیکیوٹر نے نیویارک سے تعلق رکھنے والے یووانجون ٹینگ پر چین کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے جنہوں نے 1989 میں تیانانمین اسکوائر کریکٹ ڈاؤن کا […]

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو8 ستمبر […]

پی ٹی اے کی ملک میں انٹرنیٹ سست روی کی تصدیق، وجہ بھی بتادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈ یشن کے حوالے سے عوام مطلع کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے […]

رونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز اور ویوز کا ریکارڈ بنا ڈالا

پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا جس نے چند گھنٹوں میں لاکھوں صارفین کی توجہ حاصل کر کے ریکارڈ بنا دیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کا صارفین کو بتایا اور […]

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا شدید حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 11 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا۔ پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں […]

مبارک ثانی کیس: وفاق کی درخواست منظور، متنازعہ پیرا گراف فیصلے سے حذف

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی زیر صدارت مبارک ثانی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی، سپریم کورٹ نے 42 اور 7 سمیت 49 سی کو فیصلے سے حذف کردیا، 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازعہ پیرا […]

پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر سیاست دوبارہ سرگرم ہو گئی: شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر کی سیاست ایک مرتبہ پھر سرگرم ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ خدارا ! اس ملک پر اور یہاں کی عوام پر اب رحم کرو، آج پھر ایک گھمنڈی کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More