Daily Archives

November 21, 2023

امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے: آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔   آرمی […]

عمر گل اور سعید اجمل قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 اور ایشیا کپ 2012 جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کرکٹرز عمر گل اور سعید اجمل کا بطور فاسٹ باؤلنگ اور اسپن باؤلنگ کوچ تقرر کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کا پہلا امتحان دورہ […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس میں ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔  امریکی ٹی وی کے دعوے کے مطابق ڈیل کے تحت حماس بچوں اور خواتین پر مشتمل 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔ جبکہ ہر اسرائیلی یرغمالی کے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل دیو نے دورانِ انٹرویو انکشاف کیا کہ […]

لیونل میسی کی 6 جرسیاں دسمبر میں نیلام کی جائینگی

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی 6 جرسیوں کو دسمبر میں 10 ملین ڈالرز سے زائد میں نیلام کیے جائے کا امکان ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران لیونل میسی کی وہ 6 جرسیاں جو انہوں نے ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی تھیں وہ […]

موسم سرما کی طلب پوری کرنے کیلئے ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

پاکستان نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کی زیادہ طلب کو پورا کرنے کے پیش نظر جنوری میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے کارگو کی خریداری کے لیے عالمی سطح پر فوری نوعیت کا ٹینڈر جاری کر دیا۔ سرکاری کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے 4 دن کے نوٹس […]

بھارت؛ ورلڈکپ فائنل کے دوران ٹی وی بند کرنے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

بھارت میں ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران ٹی وی بند کرنے پر والد نے غصے میں آکر اپنے بیٹے کو بیدردی سے مار مار کر قتل کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ ورلڈکپ فائنل میچ میں اپنی ٹیم کو ہارتے دیکھتے کر نوجوان نے غصے میں آکر ٹی وی ہی بند کردیا لیکن […]

پی ایس ایکس: 101 کروڑ کے کاروبار کے باوجود انڈیکس پرانی سطح پر برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ایک ارب شیئرز کے کاروبار کے باوجود 100 انڈیکس کی تین دن پرانی بلند ترین سطح برقرار رہی البتہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اگست 2021 کے بعد بلند ترین سطح 8 ہزار 322 ارب روپے ہوگئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57 […]

بھارت میں ایک اور قدیم مزار کو مسمار کرکے مندر بنادیا گیا

 بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں جنونی ہندوؤں نے ایک اور مزار کو مسمار کرکے اس کی جگہ مندر تعمیر کردیا اور راتوں رات پوجا پاٹ بھی شروع کردی۔  بھارت میں مسلسل دوسری بار بھارتیہ جنتا پارٹی کے مودی سرکار کی حکومت ہے اور اس دوران ملک بھر میں اقلیتوں سے مذہبی اور انسانی حقوق چھین کر […]

شیاؤمی کے ’ریڈمی‘ برانڈ کا مڈ رینج فون متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے معروف برانڈ ’ریڈمی‘ کے ’نوٹ 13 پرو‘ کو متعارف کرادیا، جسے کیمرا اور بیٹری کے باعث قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ’ریڈمی‘ سیریز کے پرو نوٹ نئے فون سے دو ماہ قبل ستمبر میں بھی ’نوٹ‘ سیریز کے دو بجٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P