Daily Archives

January 21, 2024

ن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے، بلاول بھٹو

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد 17 وزارتیں اور اشرافیہ کو دی جانے والی سبسڈی بند کرکے ہونے والی بچت کو عوام پر خرچ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے لاہور میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب […]

عبدالمالک بلوچ کا محمود خان اچکزئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا

نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی بورڈ و مذاکراتی کمیٹی کے مشاورت سے این اے 263 کوئٹہ سے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محمود خان اچکزئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا اور پارٹی امیدوار نیاز بلوچ کو محمود خان اچکزئی کے […]

ماہ رنگ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان

 بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہیں اور انکا گروپ کالعدم تنظیم کی ڈھال بن رہا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ اسلام آباد میں ان کو دی گئی سرکاری سہولیات واپس لی جانی […]

پاک فوج، رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا آغاز

اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین عسکری ڈرل پیش کی۔ آئی ایس پی […]

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی

کوئٹہ: بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنے کیلئے مانیٹرننگ ٹیمیں فعال ہیں، ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کوئٹہ کے سریاب روڈ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی کی گئی ہے۔ کوئٹہ: ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر سوبان دشتی کی ہدایت پر مانیٹرنگ افیسر ضیالحق اور عصمت اللہ نے سریاب روڈ پر […]

دنیا کے امیر ترین سیاستدان پوٹن کی جائیداد کتنی ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پوٹن سرکاری طور پر 1 لاکھ 40 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ لیتے ہیں لیکن اس قلیل تنخواہ کے باوجود ان کا طرز زندگی شاہانہ ہے اور ان کے اثاثے حیرت انگیز طور پر کسی بھی سیاست دان کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر 800 مربع […]

انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور پر ’برٹش میڈیکل جرنل‘ نامی جریدے میں اپنی تحقیق شائع کی جس میں انکشاف کیا گیا کہ انتہا […]

روس کے زیر قبضہ شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک

روس کے زیر کنٹرول یوکرینی شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بم حملے میں ایک مصروف بازار کو نشانہ بنایا گیا جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کلیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی طرف سے شائع کی گئی […]

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) نے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) کے سیکریٹری جنرل صاحبزادہ سید صفدر شاہ گیلانی نے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیئر بخاری سے ملاقات میں حمایت کا اعلان کیا۔ سید صفدر شاہ گیلانی نے کہا کہ جے یو پی […]

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ گئی، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ پاکستان کے 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 42 رنز سے شکست ہوئی۔ نیوزی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P