کوئٹہ: بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنے کیلئے مانیٹرننگ ٹیمیں فعال ہیں، ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی کی گئی ہے۔
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر سوبان دشتی کی ہدایت پر مانیٹرنگ افیسر ضیالحق اور عصمت اللہ نے سریاب روڈ پر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے برخلاف پینافلکس کو کاروائی کرتے ہوئے اتار دیا گیا ہے۔
You might also like