Daily Archives

January 21, 2024

ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی؛ الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49ارب سے تجاوز

انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے […]

وعدے کا پابند ہوں، کسی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں تو پھر ساتھ رہتا ہوں، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وعدے کا پابند ہوں، جس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں پھر ساتھ رہتا ہوں۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عجیب بات ہے میرا گھر یہاں ہے مجھے کہاں جاتا ہے لایا گیا ہے، […]

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ

وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جو کل جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار بچے تعلیم سے محروم ہیں جبکہ سندھ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P