Daily Archives

November 20, 2023

غزہ کو اقوام متحدہ کے تحفظ میں دینا تنازع کا حل نہیں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت تحفظ میں دینا تنازع کا حل نہیں ہوا اور عرب ممالک اور امریکا سے مطالبہ کیا کہ حکومتی منتقلی کے بجائے دو ریاستی حل کی طرف جائیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انتونیو گوتریس نے […]

دنیا کے ایک فیصد امیر کاربن اخراج میں پانچ ارب افراد کے برابر: آکسفیم

رفاہی اداروں کی عالمی تنظیم آکسفیم کی پیر کو جاری شدہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین ایک فیصد افراد کا کاربن اخراج پانچ ارب افراد یا عالمی آبادی کے دو تہائی حصے کے برابر ہے۔ ’2019 میں دنیا بھر میں سات کروڑ 70 لاکھ افراد پر مشتمل ایک فیصد افراد کاربن کے عالمی […]

گوگل میسجز ایپ کون سا اہم فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا ‘نوائز کینسلیشن’ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس فیچر سے سڑک پر گاڑیوں کے […]

چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد ’نئی منزل‘ ڈھونڈ لی

چند روز قبل ہی اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس (OpenAI) کے بورڈ نے اس معرکتہ الآرا سافٹ ویئر کے بانی اور اپنے ’’سی ای او‘‘ ’سیم آلٹ مین کو معزول کردیا تھا جس کے بعد ان کی نئی منزل کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں جاری تھیں تاہم ان کے اگلے پڑاؤ کا پتا چل گیا۔  […]

آسٹریلیا کی ہوشیاری، بھارت کا داؤ الٹا پڑ گیا

ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کا داؤ الٹا پڑ گیا۔ احمدآباد کی پچ خشک رکھنے کا فیصلہ بھارت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا، آسٹریلین ٹیم نے فائدہ اٹھا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارت کو ہوشیاری بھاری پڑ گئی۔ احمدآباد کی پچ خشک رکھنے کا فیصلہ بیک فائر کر گیا۔ بھارت کومدد نہ مل سکی […]

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست؛ مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ

ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست  نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دئیے۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دینے آئے۔ مودی نے آسٹریلیا کے کپتان کو جیسے تیسے […]

کیا بھارت کو ورلڈ کپ فائنل میں ’پچ‘ کی وجہ سے شکست ہوئی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارتی بیٹنگ کی بری طرح ناکامی کے بعد ’پچ‘ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اپنی زبردست بیٹنگ کی وجہ سے مشہور بھارتی ٹیم جو ورلڈ کپ کے سارے میچز میں ہی مخالف ٹیمز کو بڑے ہدف دیتی نظر آئی لیکن ایونٹ کے فائنل […]

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کو کمپنی نے کیوں برطرف کیا؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے ’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے ہی برطرف کردیا جس کے بعد ٹیک انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ 19 نومبر کو کیا گیا جس میں اراکین کاکہنا تھا کہ سیم آلٹمین اپنے رابطوں […]

پی آئی اے کے ذیلی اثاثہ جات کی فروخت کے عمل کو تیز کر دیا گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ذیلی اثاثہ جات کی فروخت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے سی ای او نے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دیں اور ان امور کی تکمیل کے لیے سینئر حکام کو متعلقہ ڈپارٹمنٹل جنرل منیجرز اور ان کی ٹیموں کے ساتھ اپنے دفاتر میں رپورٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P