Daily Archives

December 19, 2023

اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ  میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر  آئزک ہرزوگ کے صدارتی آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی صدر نے جنگ بندی کا اشارہ غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسرائیلی صدر کا کہنا  تھا کہ ہم  یرغمالیوں کی […]

رونالڈو نے میدان کے باہر بھی اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کئی سالوں سے فٹبال کے میدان میں بے شمار ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے میدان سے باہر بھی  اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 5 بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے اور کئی چیمپئنز لیگ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد کرسٹیانو […]

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 11 درجے ترقی

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی پالی۔ ورلڈ بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساٹھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی […]

عراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

عراقی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر الیکشن کی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں صوبائی الیکشن جاری ہیں جن کے دوران ملک میں دہشت گردی کی لہر کو پیش نظر رکھتے […]

ایک ہفتے میں زائرین کی ریکارڈ تعداد میں روضہ رسولؐ پر حاضری

ایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد نے روضہ رسولؐ پر حاضری کی سعادت حاصل کی۔ سعودی گزٹ کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ 8 سے 15 دسمبر 2023 کے درمیان تقریباً 51 لاکھ 19 ہزار زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم […]

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 127 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 127 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی […]

اسرائیلی فوج نے غزہ کا العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل کردیا گیا

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے غزہ کے العودہ اسپتال کی صورتحال پر کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے اسپتال کو فوجی بیرک میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسرائیلی فورسزنے العودہ اسپتال میں 240 افراد کو حراست میں لیا ہے، جس میں طبی عملے کے 40 ارکان اور 80 مریض شامل ہیں۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے […]

شہزادی ڈیانا کا 38 سال پرانا گاؤن ساڑھے 11 لاکھ ڈالرز میں نیلام

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سابقہ اہلیہ اور پرنسس آف ویلز آنجہانی لیڈی ڈیانا کا 1985ء کی ایک شام کو پہنا جانے والا سیاہ لباس (گاؤن) گزشتہ روز ہالی ووڈ آکشن میں ریکارڈ ساڑھے 11 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ رقم اس سے 11 گنا زیادہ ہے جو کہ اس […]

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

 پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن  شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں جاری چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حذیفہ ابراہیم نے ایکوا ڈور کے جیوئیر ایمیلو رومو لوپز کو باآسانی 0-3 سے شکست دی۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P