اوستہ محمد میں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری
اوستہ محمد: اوستہ محمد میں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اوستہ محمد سمیت ضلع بھر کے تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات پر سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے چیکنگ کا عمل مزید سخت […]
