Daily Archives

June 19, 2026

گھانا: گول کیپر نے مبینہ طور پر مخالف کھلاڑی کو جان سے مار دیا، ویڈیو وائرل

گھانا میں فٹبال میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے کھیل سے وابستہ افراد کو غمزدہ کر دیا ہے ایک مقامی میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی مخالف ٹیم کے گول کیپر سے شدید ٹکر کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔ اس دل دہلا دینے والے حادثے نے شائقین کو ہلا […]

فیفا ورلڈکپ: گھانا کے شائق کی اسٹیڈیم میں مبینہ طور پر کالا جادو کرنے کی ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران گھانا کے ایک نامعلوم مداح نے غیر معمولی واقعے کے بعد عالمی توجہ حاصل کر لی۔ گروپ ایل کے میچ میں گھانا نے پاناما کو 0-1 سے شکست دی لیکن اصل بحث ایک عجیب لمحے پر شروع ہوئی۔ میچ کے دوران کیمروں نے ایک مداح کو دکھایا جو ایسے […]

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے

قومی اسمبلی  اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے ہوئے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نہ صرف اپوزیشن رہنماؤں سے مصافحہ کیا بلکہ اہم قومی امور پر مشاورت کے لیے دو مرتبہ اپوزیشن بینچوں کا رخ کیا۔   قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مفاہمتی انداز […]

طالبان حکومت کے ڈرون کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش، پاک فضائیہ کے دفاعی نظام نے تباہ کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔ اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ’افغان طالبان کی حکومت، اپنے مختلف پروپیگنڈے کرنے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

امریکی فیڈرل ریزرو کی ممکنہ طور پر رواں سال شرح سود کم نہ ہونے، عالمی سطح پر امریکی ڈالر مضبوط ہونے، روسی اور ترکیہ کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے گولڈ کے ذخائر فروخت کیے جانے سے عالمی بلین اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار […]

پاسداران انقلاب کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان

ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک ان کی شرائط پوری نہیں ہو جاتیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق تمام تجارتی اور بحری جہازوں کو سلامتی اور تحفظ کے پیش نظر آبنائے ہرمز کے قریب جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ بیان میں مزید کہا گیا […]

شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل

شازیہ منظور سے پروگرام میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ اگر آپ کو چاہت فتح علی خان کے ساتھ ڈواٹ گانا گانے کی پیشکش ہو تو کیا کریں گی؟   یہ سوال سنتے ہی شازیہ منظور مسکرا پڑیں اور مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ میں تو خود اس سوال سے پریشان ہو گئی […]

لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لیے امریکا دباؤ ڈالے: فرانس

فرانسیسی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ ژاں نویل بارو نے کہا کہ فرانس اب بھی لبنانی فوج کی حمایت کے لیے عالمی امداد اور تعاون کو متحرک کرنے کے مقصد سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر کام کر رہا ہے۔   ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا […]

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ کے نظام میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا، ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا نے وفاقی وزیر داخلہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔   ‎اجلاس میں پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای […]

اپوزیشن کو اب بھی سیاسی مشاورت کی آفر کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے میثاق استحکام پاکستان کرنے کا کہا اور یہ آفر اب بھی ہے، وزیراعظم کی آفر کو مانا جائے اور ہم ہر طرح کی بات کرنے کو تیار ہیں۔   رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P