وزیراعظم آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کیلئے کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ : وزیراعظم میاں شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بلوچستان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ہوگا جس کی شہباز شریف صدارت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور سکیورٹی فورسز کے صوبائی سربراہان سمیت دیگر حکام […]