Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 19, 2026

واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، صارفین کو خبردار کردیا

پی ٹی اے کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اس لیے صارفین اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔   اتھارٹی کے مطابق اپنے اکاؤنٹس، چیٹس، رابطوں اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ […]

روس اور چین ایک دوسرے کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اکٹھے کھڑے ہیں: پوتن

چین کے دورے سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں صدر پوتن نے کہا کہ وہ اپنے دیرینہ اور قریبی دوست چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر دوبارہ بیجنگ جا رہے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مسلسل رابطے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید […]

جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی منسوخ

ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آج بھی روانہ نہیں ہوگی، جعفر ایکسپریس سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا جائے گا۔   ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے، جبکہ ٹرین سروس […]

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی نے لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔   ملالہ نے کانفرنس میں فلسطین،لبنان اور افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔   ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی طالبات اپنے […]

جیل میں طبی معائنے کیلئے اہلخانہ کی موجودگی قانون میں لازم نہیں: رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا جیل رولز میں لکھا ہے ان کے گھر والوں کو بلایا جائے گا اور انکی نگرانی میں علاج ہو گا؟ ایسا نہیں ہے۔   انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ افراد کے بنیادی حقوق جیل رولز اور قانون کے مطابق ہوتے ہیں، سانحہ […]

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود ہیں، جبکہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔   دورے کے دوران وزیراعظم کو بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔   وزیراعظم […]

ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کو اجا گر کیا، دو طرفہ تعاون کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔   اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی عوامی روابط اور علاقائی تعاون کے شعبوں […]

ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی درخواست پر حملے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔   صدر ٹرمپ نے کہا کہ عرب رہنما سمجھتے ہیں اس وقت سنجیدہ مذاکرات جاری […]

پاکستان کی ترقی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے روکی نہیں جا سکتی: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے اعلیٰ تربیتی معیار، فکری استعداد اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں زیر تربیت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More