Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 19, 2026

مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔   انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور مختلف پروگراموں سے متعلق بریفنگ لی، اِس موقع پر اُنہوں […]

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج جہنم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خورج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں کارروائی کی۔   ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں انڈین سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک ہوچکے […]

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم کو بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریف کیا جائے گا۔

پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے نہیں روکا جا سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

سلہٹ ٹیسٹ بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، جیت کیلئے 121 رنز درکار، تین وکٹیں باقی

بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل 6 […]

ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ امریکی حملہ دو سے تین دن مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی درخواست پر حملے مؤخر […]

کینیا: پٹرول مہنگا کرنے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی

کینیا میں ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج میں چار افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ ہڑتال حکام کی جانب سے پٹرولیم کی قیمتیں 20 فیصد تک ریکارڈ سطح تک بڑھانے کے خلاف کی گئی۔ وزیر داخلہ کِپچومبا مرکو مین کے مطابق پرتشدد […]

ایران پر حملہ مؤخر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد […]

کروشیا کے صدر کا اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار

کروشیا کے صدر زوران میلانویچ نے اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے موجودہ اسرائیلی حکومت کی پالیسیاں قرار دی ہیں۔ صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نامزد سفیر کو نہ تو صدر کی […]

قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز، پاکستان کے کردار کو سراہا

قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی رہنماؤں اور جنگ میں شامل فریقین کے درمیان رابطے تاحال جاری ہیں جبکہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کے مطابق قطر واشنگٹن اور تہران دونوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More