عمران خان کی بہن کا ’معرکۂ حق‘ اور پاک فوج کیخلاف شرمناک بیان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع بیان سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے ایک انٹرویو میں معرکۂ حق کے معاملے پر افواجِ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ نورین نیازی نے کہا کہ معرکۂ […]