نیتن یاہو کی نیو یارک آمد پر گرفتاری سے متعلق مشاورت جاری ہے، ظہران ممدانی
نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری سے متعلق محکمہ قانون سے مشاورت جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی نے کہا کہ جنگی مجرم قرار دیے جانے کے بعد نیتن یاہو کی جگہ دی ہیگ ہے، اسرائیلی وزیراعظم کو […]