Daily Archives
January 18, 2024
آپریشن ’مرگ بر سرمچار‘ کی کامیابی دشمن قوتوں کیلئے ایک پیغام ہے، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ آپریشن ’مرگ بر سرمچار‘ کی کامیابی دشمن قوتوں کے لیے ایک پیغام ہے۔ آپریشن ’مرگ بر سرمچار‘ انجام دینے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن مسلح افواج کی مثالی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اپنے ایک […]
خلا میں موجود کچرے کو کیسے ختم کیا جائے؟ منصوبہ سامنے آگیا
جاپان کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی جانب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے جس کے تحت نیوکلیئر فیوژن توانائی کے لیے بنائی جانے والی لیزر کا استعمال کرتے ہوئے خلاء میں موجود کچرے کو ختم کیا جائے گا۔ اوساکا شہر کی مقامی ای ایکس فیوژن نامی کمپنی دنیا کی سب سے طاقت ور […]
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپریل 2023 میں […]
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان سے کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں شریک سولہ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کے ڈی گروپ میں نیوزی لینڈ، نیپال، افغانستان شامل ہیں، پہلے روز میزبان جنوبی افریقہ کا مقابلہ […]
پاکستان، متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز شاہد اشرف اور یو اے ای کی طرف سے چیئرمین پورٹس سلطان احمد نے دستخط کئے۔ دونوں ممالک کے درمیان ریلوے، اقتصادی زون اور انفراسٹرکچرکے […]
پاک-ایران کشیدگی: اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1029 پوائنٹس کمی کے بعد 63 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 08 منٹ پر انڈیکس 1029 پوائنٹس کمی […]
ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایران کی حدود میں […]
فضائی حدود کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب، پاکستان کا ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران متعدد دہشت […]
پاکستان ایران تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں، فضل الرحمان
جعمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات مضبوط، گہرے اور تاریخی ہیں۔ دونوں ممالک باہمی تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایران کو شکایت یا غلط فہمی تھی تو کارروائی کی […]