Daily Archives

August 17, 2026

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے۔ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے ایک انٹرویو میں غزہ کے لوگوں متعلق اشتعال انگیز بیان دیتے […]

سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، ایئرپورٹ پر دفاترز خالی کرالیے گئے

سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔ گزشتہ سال سے بند سیرین ایئر لائن دوبارہ اپنا فضائی آپریشن بحال نہ کرسکی، سیرین ایئر نے پاکستان بھر میں اپنے […]

اینیمیٹڈ فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ کا ٹریلر ریلیز سے پہلے آن لائن لیک

مقبول اینیمیٹڈ فلمی فرنچائز کی تیسری فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب اس کا ٹریلر باضابطہ اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا ٹریلر رواں ہفتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لیک ہوا، جس پر فلم کے […]

معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟

بھارتی فلموں ’7 آورز ٹو گو‘، ’دی فائنل ایگزٹ‘ اور ’گھوسٹ‘ میں اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی اداکارہ اننیا راج 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، تاہم ان کی موت کی خبر تقریباً ایک ماہ بعد منظرِ عام پر آئی۔ اننیا راج کے اہلخانہ نے 16 اگست کو ان کے انتقال کی تصدیق […]

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان، حنان نے جبکہ ویلز کے لیے فرلونگ نے دو اور […]

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے۔ جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹر سے تفصیلی ملاقات کی جائے گی، ذاتی ڈاکٹر، فیملی اور وکلا […]

ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی

وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں راست نظام نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت ڈیجیٹل […]

انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل

پاکستان ٹیم نے انگلینڈ پہنچنے سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ اس کے بعد بیکنہم میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں بھی 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 395 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عمران خان کی اہلیہ سے ہر منگل کو ملاقات، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہو گئی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں 24 صفحات پر مشتمل اخباری تراشے اور ڈاکٹروں کے ابتک چیک اپ ہسٹری کی تفصیل بھی شامل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P