پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، 8 کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کی نجکاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مختلف ایئرلائنز سمیت 8 بڑے کاروباری گروپس کی جانب سے دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کے خواہاں فلائی جناح،…