پشاور سکول حادثہ: گورنر خیبرپختونخوا نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ذرائع کے مطابق سکول کی چھت گرنے کے واقعے کی انکوائری رپورٹ آج گورنر خیبرپختونخوا کو پیش کی جائے گی، 3 رکنی کمیٹی نے سکول کی چھت گرنے کے واقعے کی انکوائری رپورٹ تیار کر لی۔
پشاور: دیر کالونی میں سکول حادثے کا مقدمہ درج، مالکان اور ٹھیکیدار نامزد ایف آئی آر کے متن کے مطابق حادثے میں 30 سے زائد بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ 52 افراد زخمی ہوئے۔