Daily Archives

October 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی

دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 413 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 5 سو سے زائد پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی جماعت کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے دور میں انہوں نے اپوزیشن لیڈر سے ٹیلیفون پر رابطہ تک نہیں کیا تھا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں […]

پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے: مریم نواز

ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام کی زندگیاں تباہ کردیں، پی ٹی آئی کی حکومت کسی نے ختم نہیں کی، انہوں نے خود اپنی حکومت ختم کی۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ نئی پابندیاں آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت عائد کی گئی ہیں، ایران سے تعلق پر ایک عراقی بینک اور مشرق وسطیٰ و ایشیا میں قائم مالیاتی نیٹ ورکس پر پابندیاں لگائیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P