Daily Archives

August 16, 2026

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے […]

بلوچستان کی خواتین پارلیمنٹیرینزکی نوشکی میں دہشتگردوں کیجانب سےگھر میں گھس کر ماں بیٹی کو شہیدکرنےکی سخت مذمت

بلوچستان کی خواتین پارلیمنٹیرینز نے نوشکی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو شہید کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور بلوچ روایات کے منافی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں مشیر کھیل مینا مجیدکا کہنا تھا کہ […]

اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے: مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی سے اسرائیلی تخریب کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل عالمی طاقتوں کی حمایت سے خطے میں بدامنی پھیلا رہا ہے، تاہم عوامی اتحاد اور مزاحمت […]

بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان

ملک میں مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے 17 سے 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جب کہ مون […]

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران متعدد بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں گولہ بارود، دیگر جنگی سامان، 2 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق

ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں، بات چیت جاری ہے اور فریقین پیشرفت کررہےہیں، آبنائے ہرمزمیں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ امریکا اوراسرائیل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P