Daily Archives

October 15, 2026

اے آئی سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین مسائل کا باعث بن سکتے ہیں، گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ کا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین سکیورٹی حادثات کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ انتباہ گوگل کی اے آئی کمپنی ڈیپ مائنڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیمس ہاسابیس نے کیا۔ ڈبلن میں ایک اے آئی کانفرنس سے خطاب کے دوران ڈیمس…

سلمان خان کا اپنے کمرے میں نظر نہ آنے والی قوت کی موجودگی کا انکشاف

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے بیڈروم میں کسی نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکار نے ڈائریکٹر و پروڈیوسر کرن جوہر کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلم انڈسٹری سے متعلق ماضی کے کئی قصوں کو یاد کیا۔ سلمان خان…

گلوبل ہنگرانڈیکس 2026 میں پاکستان میں بھوک، غذائی قلت اورغذائی تحفظ کی ابترصورتحال کا انکشاف

دنیا میں بھوک کی صورتحال کے بارے میں گلوبل ہنگر انڈیکس 2026کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان میں بھوک، غذائی قلت اور غذائی تحفظ کی ابتر صورتحال کا انکشاف ہوا ہے۔ گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق پاکستان میں غذائی فراہمی کی صورتحال…

ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش تھی کہ صوبے میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہوئے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسئلے پر صوبائی حکومت…

کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی…

معروف اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک

سکینہ خان نے اپنی شادی کے موقع پر سرخ اور سنہری رنگ کا خوبصورت عروسی لہنگا زیب تن کیا، جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کی شیروانی میں دکھائی دیے، اداکارہ کے برائیڈل لک، خوبصورت میک اپ اور روایتی انداز کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد پسند…

سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ ولد سید بشر، منصور علی ولد عبدالمطلب اور غفران اللہ ولد افضل خان کے ناموں سے ہوئی۔

واٹس ایپ اکاؤنٹ کے بغیر بھی اب دوستوں کی کالز کا حصہ بننا ممکن واٹس ایپ اکاؤنٹ کے بغیر بھی اب دوستوں…

واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ کے مطابق صارفین اب کال کا لنک شیئر کرکے ایسے افراد کو بھی گفتگو میں شامل کر سکتے ہیں جو یہ ایپ استعمال نہیں کرتے، لنک موصول کرنے والے افراد اسے اپنے کمپیوٹر کے ویب براؤزر میں کھول کر کال میں شرکت کر سکیں گے۔ …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P