Daily Archives

October 15, 2026

مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی سرزمین کی جانب داغے جانے کے فوری بعد فضائی دفاعی نظام نے کروز میزائل کا سراغ لگایا اور اس کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھی، جس کے بعد اسے مدینہ ریجن میں…

کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں کی واپسی اور ماضی میں کیے گئے فیصلوں پر سخت سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو…

خیبر پختونخوا میں نجی سکولوں کی عمارتوں کی جانچ کیلئے ضلعی انکوائری کمیٹیاں تشکیل

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کمیٹیوں کو تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ اور ضروری اصلاحی اقدامات کی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کے ایک کلاس روم کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P