Daily Archives

August 14, 2026

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ اس خوشی میں […]

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدے کا مقصد دفاعی اور فوجی تعلقات کو زیادہ ادارہ جاتی اور دائمی بنیاد پر مستحکم کرنا ہے۔ 7 اگست کو طے پائے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق ترک وزارت دفاع نے کہا کہ فاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری […]

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی حمایت واپس لے لی۔ آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر انفینٹینو کی حمایت کا خط واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ آئرش فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کو خط لکھ کر حمایت واپس لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ […]

پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا،اعلامیہ وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، مالی سال 26-2025 میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے 2.6 […]

‘خاتون نے اے آئی تصاویر بھیجیں، نکاح کے بعددیکھا تو بالکل مختلف تھیں’، سابق ایم پی اے سابقہ اہلیہ کیخلاف عدالت پہنچ گئے

سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابق اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں دائر درخواست میں غلام رسول انڑ نے مؤقف […]

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔ پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کی جانب سے پاکستانیوں کویومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اپنے پیغام میں […]

خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان

بال وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو گٹر جنریشن کہنے کے بیان پر ایک بار پھر وضاحت دے دی۔ چند روز قبل طلبہ کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے نئی دہلی میں پیپر لیک کے معاملے پر شدید احتجاج […]

’ڈرامہ بند کرو اور کھیلو‘، مداح نے اسمتھ کو دلچسپ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان ڈارون ٹیسٹ کے پہلے روز ایک مداح نے اسٹیو اسمتھ کو کھیل میں تاخیر پر دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ اسمتھ سائڈ اسکرین میں مسئلے کے باعث کچھ دیر کے لیے کھیل روکنے پر مجبور ہوئے تو اسٹینڈز میں موجود ایک شائق نے انہیں جلد کھیل شروع […]

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لاپتا ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے جاپانی محکمہ موسمایات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوکیو سے نزدیک چیبا شہر میں 24 گھنٹوں میں 367 ملی میٹر بارش ہوئی، ایک ماہ کی اوسط بارش سے تین […]

ترک نائب صدر کی یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، لازوال محبت کا اظہار

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس تقریب میں ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلیٰ ترک حکام کی شرکت سے دونوں ممالک کے درمیان گہری محبت، یکجہتی اور برادرانہ تعلقات کے بلندیوں پر چھونے کی عکاسی ہوتی ہے۔ پاکستان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P