Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جنوری 14, 2025

جسپریت بمرا آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار

آسٹریلیا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کے دوران عمدہ کارکردگی دکھانے والے جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیے گئے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں بمرا کو مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ جسپریت بمرا کو دسمبر کی […]

مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ہے، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں۔ شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اووو اووو کا نعرہ لگاؤ تو ان کے لیے لگا دوں […]

ٹائی سن فیوری کا ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان

برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی سن فیوری نے ویڈیو پوسٹ میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 36سالہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ایک ماہ قبل یوکرینی باکسر الیگزینڈر سے شکست کھا گئے تھے۔ یاد رہے کہ ٹائی […]

بھارت: طالبات سے واش روم صاف کرانا پرنسپل کو مہنگا پڑگیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طالبات سے واش روم صاف کرانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاؤں میں موجود اس اسکول میں 1 تا 8 ویں جماعت کے طلبہ پڑھتے ہیں، تصاویر اور ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملے کی مزید تفتیش بھی شروع کردی […]

ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے ہی غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ بندی ڈیل بہت قریب ہے اور ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر میں یہ مکمل ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے کسی کا نام […]

اسرائیل کو ختم کرنے کے خواہشمندوں کو ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: ایلون مسک

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایلون مسک ایک تقریب سے خطاب کے دوران اسرائیل کے تحفظ کے لیے 3 اہم اقدامات اُٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے […]

فلسطین کی عالمی برادری سے غزہ تنازع کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کرنیکی اپیل

غزہ (ویب ڈیسک) فلسطین نے بین الاقوامی برادری سے غزہ تنازع کے خاتمے میں مداخلت کی پھر اپیل کر دی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل پر غزہ میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو قتل، تباہی اور بے گھر کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور […]

بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اہلخانہ کیلئے بُری خبر، بھارتی بورڈ کا بڑا اعلان

مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو دوبارہ پُرانے اصول متعارف کروانے پر مجبور کردیا۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش اور پھر بارڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا ہاتھوں 1-3 سے بدترین شکست پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ حکام بھڑک […]

چیمپئینز ٹرافی؛ فینز کا لہو گرمانے کیلئے آئی سی سی نے نیا پرومو جاری کردیا

چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل فینز کا لہو گرمانے کیلئے آئی سی سی نے نیا پرومو جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو نمایاں دیکھایا گیا ہے جو ایونٹ کیلئے وائٹ کوٹ کی اہمیت کو اُجاگر کرتے نظر آرہے ہیں۔ میگا ایونٹ سے […]

لاس اینجلس میں آتشزدگی، آگ مزید پھیلنے کا خدشہ، ہلاکتیں 24 ہوگئیں

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں جاری رہیں، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ آگ مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، آتشزدگی سے 12 ہزار سے زائد گھر راکھ میں تبدیل ہوگئے، کیلیفورنیا کے گورنر نے نیشنل گارڈ کے مزید ایک ہزار اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More