ٹائی سن فیوری کا ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹائی سن فیوری کا ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان

برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی سن فیوری نے ویڈیو پوسٹ میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

36سالہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ایک ماہ قبل یوکرینی باکسر الیگزینڈر سے شکست کھا گئے تھے۔

یاد رہے کہ ٹائی سن فیوری 2008 سے باکسنگ کے کھیل سے وابستہ ہیں، انہوں نے اس سے قبل 2022 میں بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.